ضمنی انتخابات پنجاب کے 3 حلقوں کیلئے اپیلٹ ٹربیونل قائم 

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب کے تین حلقوں میںضمنی انتخابات کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے تین ججوں کی بطور اپیلٹ ٹریبونل تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔


 اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمشنر کوآگاہ کر دیا گیا ہے۔ جسٹس شاہد وحید پیپی 139 شیخوپورہ، جسٹس محمد مسعود جہانگیر این اے 157 ملتان اور جسٹس جواد حسن پی پی 241 بہاولنگر کے اپیلیٹ ٹریبونل کے جج مقرر کر دیئے گئے۔
3 حلقے

ای پیپر دی نیشن