اسلام آباد (نامہ نگار+ خصوصی نامہ نگار) جے یوآئی کی مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ اجلاس 20/21 اگست کو پشاور میں ہو گا۔
ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ ترجمان اسلم غوری کے مطابق اجلاس میں سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض ہو گا۔
اجلاس طلب
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی کا ا جلاس طلب
Aug 11, 2022