نئی دہلی (پی پی آئی)بھارت میں حکومت نے سگریٹ ،بیڑی اورتمام اقسام کی تمباکو مصنوعات کے پیکٹوں پر نئی وارننگ پرنٹ کرنے کی ہدایت جاری کی تھی جس پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے- پی پی آئی کے مطابق صحت اور خاندانی بہبوں کی مرکزی وزرات نے اسکے لیے سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات رولز 2008 میں ترمیم کی تھی۔