بد اخلاق سی ای اوایجوکیشن کو جلد از جلد ٹرانسفرکیا جائے: طارق محمود

ٓگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پنجاب ٹیچرز یونین کے صدر طارق محمود،عامر شہزاد،رانا مسعود ودیگر نے کہا ہے کہ بد اخلاق سی ای اوایجوکیشن راولپنڈی کو جلد از جلد ٹرانسفرکیا جائے ۔ اساتذہ کے پرامن احتجاج پر تشدد کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور ناجائز ایف آئی آر کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہین۔ اگر سی ای او کا ٹرانسفر نہ کیا گیا تو احتجاج اور تعلیمی بائیکاٹ پورے صوبہ میں پھیلا دیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب گوجرانوالہ کے آگے پنجاب ٹیچر یونین نے راولپنڈی اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے دوران مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور راولپنڈی کے اساتزہ اور قیادت کو انکی جرات اور ہمت کو خراج تحسین پیش کیا۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے 

ای پیپر دی نیشن