جنرل ہسپتال ،مریضوں کے علاج معالجے میں سستی ناقابل برداشت :ڈاکٹر الفرید ظفر


لاہور(نیوز رپورٹر)پرنسپل لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے احکامات پر عمل درآمد شروع کر تے ہوئے ہڈی ایمرجنسی سے 3مریضوں کو آپریشن تھیٹر میں منتقل کر دیا گیا ہے اور تینوں مریضوں کی سرجری کو ذاتی طور پر سپروائز کروں گا۔انتظامی ڈاکٹرز اور نرسنگ انتظامیہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنا لیں۔ مریضوں کے علاج معالجے میں سستی ناقابل برداشت ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن