سٹاک چوری کرانے پربرادر شوگر ملز کے میاں اسلم، میاں فرقان کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(خبرنگار)عدالتی حکم کے باوجود سٹاک چوری کروانے پرعدالتی حکم کے بعد ایف آئی نے برادرز شوگر ملز کے میاں اسلم، میاں فرقان، ودیگران کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔  ایف آئی آر کے مطابق رہن شدہ 1 لاکھ 20 ہزار چینی کے تھیلے چوری کروائے گئے۔

ای پیپر دی نیشن