برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے578،انڈے بھی مہنگے

Aug 11, 2023

لاہور( کامرس رپورٹر) پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے578روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے اضافے سے385 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے286روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں