اسلام آ باد (نمائندہ نوائے وقت ) وزیراعظم نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری دے دی ۔گریڈ 20 اور 21 میں بڑے افسران کو ترقیوں سے نواز دیا گیا۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 24 افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دی گئی۔ اس کے علاوہ پولیس سروس کے 9 افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دیدی گئی۔