اسلام آباد(نا مہ نگار)وزارت پارلیمانی امور نے15ویں قومی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں آئین کے آرٹیکل 58 کی ذیلی شق (1) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صدر نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔
وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Aug 11, 2023