لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث خلیل الرحمان کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر کوئی کارروائی نہ ہوسکی،سماعت 4 ستمبر تک ملتوی ہوگئی۔
خلیل الرحمان کو ہنی ٹریپ کرنیوالی ملزمہ کی درخواست ضمانت پر کارروائی نہ ہوسکی
Aug 11, 2024