لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج قاسم علی بھٹی نے غازی آباد کی حدود میں سیدہ ثنا قتل کیس کے ملزم محمد عثمان عرف لالا کو عمر قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا،ملزم کیخلاف تھانہ غازی آباد میں2021 میں مقدمہ درج ہوا ۔عدالتی فیصلے کے وقت ملزم رو رو کر معافیاں مانگتا رہا۔
سیدہ ثنا قتل کیس ‘ملزم محمد عثمان عرف لالا کو عمر قید‘5لاکھ جرمانہ
Aug 11, 2024