اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عراق میں 50 ہزار (زائرین) پاکستانیوں کا زیارت کے دوران لاپتہ ہونے کی خبر بے بنیاد ہے، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا، عراق میں 50 ہزار پاکستانیوں کا زیارت کے دوران لاپتہ ہونے کا منسوب بیان بے بنیاد ہے۔
عراق میں پاکستانیوں کی زیارت کے دوران لاپتہ ہونے کی خبر بے بنیاد ہے: وزارت مذہبی امور
Aug 11, 2024