جلاؤ گھیراؤ کیس: خصوصی عدالت میں سماعت صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری۔ تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے عدم حاضری پر قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے۔

ای پیپر دی نیشن