پنجاب اسمبلی کے گیارہ معطل  اپوزیشن ارکان بحال 

لاہور (نیٹ نیوز) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اپوزیشن کے گیارہ معطل ارکان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی برائے اخلاقیات کا اجلاس سپیکر اسمبلی کی زیر صدارت ہوا، حکومتی اور اپوزیشن بنچز کے گیارہ ارکان نے شرکت کی اور متفقہ طور پر گیارہ معطل ارکان کی بحالی سفارش کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن