گرانفروشی کیخلاف کارروائیاں 8 گرفتار،4 لاکھ روپے کے جرمانے 

Aug 11, 2024

لاہور(خبرنگار)ضلعی انتظامیہ لاہور کی گراں فروشی کیخلاف کارروائیاں مزید تیز، 8 گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ 1885 مقامات کی چیکنگ، 16 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔ 77 خلاف ورزیوں پر 4 لاکھ روپے کے جرمانے کئے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر کی ریڑھی بازار شاہدرہ میں پرائس انسپکشن، اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ریڑھی بانوں سے ملاقات، درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔

مزیدخبریں