اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے واقعہ نے پورے عالم اسلام کو افسردہ کردیا:یاسر اقبال 

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)سیاسی و سماجی رہنما چوہدری یاسر اقبال گوپے راء نے کہا ہے کہ ایران میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے واقعہ نے پورے عالم اسلام کو افسردہ کردیا ہے اسماعیل ہانیہ مظلوم فلسطینیوں کی قوی امید تھے جنہوں نے حماس کی سربراہی کرتے ہوئے اسرائیل کے جارحانہ عزائم کو ناکام بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا اور آزادی فلسطین کی بھرپور جدوجہد کی ان کی شہادت پوری امت مسلمہ کیلئے المناک سانحہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن