مٹھیال (نامہ نگار)پنجاب پولیس ہوش کے ناخن لے اٹک شہر سے جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنان کو فوراً رہا کیا جائے گرفتاریاں قابل مذمت ہیں پنجاب پولیس ملکہ پنجاب کے غیر آئینی احکامات اور جی حضوری سے باز رہے ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک سردار امجد علی خان اور امیر تحصیل جنڈحافظ عبدالرؤف اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔