مری(نمائندہ خصوصی)گذشتہ دن مال روڈ مری پر سیاحوں کے رش کے باعث ایک مری آئے ہوئے سیاح فیملیاں کاایک معصوم بچہ والدین سے بچھڑ گیا تھا،بچے کوپولیس خدمت مرکز(15)کے دفتر مری لایا گیا اوربچے کے ورثا کی تلاش انچارج 15 مری قاسم عباسی، ہیڈ کانسٹیبل اور پولیس ٹیم نے طویل جدوجہد کے بعد بچے کو والدین تلاش کرکے بچے کو ان کے حوا لے کردیاگیا،والدین نے پنجاب پولیس کے خدمت مرکزمیں تعینات پولیس ٹیم کی کاشوں کوسراہااورانکا شکریہ ادا کیا،انچارج خدمت مرکز نے کہا کہ پنجاب پولیس آپ کی جان و مال کی محافظ۔
مری،پولیس خدمت مرکز 15نے سیاح فیملی کا بچھڑا بچہ والدین سے ملوا دیا
Aug 11, 2024