مری (نامہ نگار خصوصی)جماعت اسلامی کے بڑ ے پیمانے پر احتجاج کے دواران بغیر کسی افرا تفری اور جلاو گھیرو کے حکومت وقت کی جانب سیعوامی مطالبات کو مان لیے جانے پر مقامی حلقوں میں اظہا ر اطمینان پایا جا رہا ہے ۔ان حلقوں کے مطابق کچھ عناصر کی خواہش تھی جماعت اسلامی ڈی چوک کی طرف جا کرتوڑ پھوڑ اورہو انتشار پیدا ہو پیدا کر کے ملک میں جماعت اسلامی کی قیادت کے خلاف نفرت پیدا کرے گی مگر جماعت اسلامی نے ایک گملہ بھی توڑے بغیر عوامی طاقت سے مطا لبا ت حکومٹ سے منوا لینے ہیں جو قابل ستائش اقدام ہے ۔اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کو جو دھرنے میں جاتے رہے مباری باد کا پیغام دیتے ہوے جماعت اسلامی یوسی دریا گلیمحمد را شد ستار عباسی جنرل سیکرٹری نے شرکاء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا کہ ہمیں پہلے دن ہی کہہ دیا گیا تھا ملک بھی ہمارا ہے۔