مقبوضہ کشمیر : محاصر تلاشی کارروئیاں جاری عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف اجتجاجی مظاہرے 

جموں  (اے پی پی+کے پی آئی):بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں  و کشمیر میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں کے علاقے نانک نگر کے مکینوں نے علاقے سے گزرنے والے نالے کی فوری صفائی اور اس کی چورائی میں اضافے کے اپنے مطالبے پر زور دینے کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ نالے کے گندے پانی نے انکا جینا مشکل کر دیا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن