بغداد بم دھماکوں میں زخمی ہونیوالوں کو کویت لا کر مفت علاج کیا جائے: شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح

Dec 11, 2009 | 18:04

سفیر یاؤ جنگ
کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) امیر کوےت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے عراق میں ہونے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اپنے پیغام میں عراق کے صدر طالبانی سے اظہار افسوس کیا۔ امیر کوےت نے کوےت حکومت کو ہداےت کی کہ بغداد میں بم دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کو کوےت لا کر ان کا مفت علاج اور ہر قسم کی سہولت فراہم کی جائے۔
مزیدخبریں