بالی وڈ اداکار عامر خان نے بیٹے کا نام مولانا ابوالکلام آزاد کے نام پر رکھ دیا

نئی دہلی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنے بیٹے کا نام آزاد رکھ دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بالی ووڈ اداکار نے اپنے بیٹے کا نام معروف مسلمان شاعر و دانش اور مولانا ابوالکلام آزاد کے نام پر رکھا ہے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کا پورا نام آزاد راﺅ خان ہے انہیں آئندہ اس نام سے پکارا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن