سے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیاہےکہ نیٹوحملے میں اپنے چوبیس فوجیوں کی شہادت کے بعدپاکستان اپنی فوجی حکمت عملی میں بھی تبدیلی لاچکاہے اور اسی تبدیلی کےتحت آئندہ پاکستانی فضائی حدودمیں داخل ہونےوالے ڈرون طیاروں کو بھی مارگرایا جائےگا۔رپورٹ کےمطابق پاکستانی حدود میں داخل ہونےوالے ڈرون سمیت کسی بھی طیارے کو نہ صرف مارگرایاجائے گا بلکہ پاکستان اپنی فضائی حدودکی خلاف ورزی کوبھی کھلی دشمنی خیال کرےگا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے نیٹو حملے
کےبعد دفاعی پالیسی کےحوالےسے نئی ہدایات جاری کی ہیں جن میں ڈرون حملوں کو مارگرانے کا حکم بھی شامل ہے۔