اسلام آباد ہائیکورٹ نے شعیب سڈل کمشن کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج کر دی

Dec 11, 2012


اسلام آباد (وقت نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شعیب سڈل کمشن کے خلاف انٹر ا کورٹ اپیل خارج کر دی۔ بحریہ ٹاﺅن کی انٹرا کورٹ اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئی۔ بحریہ ٹاﺅن کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔

مزیدخبریں