بہت جلد استحصالی اور کرپٹ نظام انتخاب کا سورج ڈوب جائے گا: حسین محی الدین

لاہور (پ ر) تحریک منہاج القرآن کی فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین القادری نے کہا ہے کہ طلباءاور نوجوانوں نے تبدیلی کیلئے جس جدوجہد کا آغاز کیا ہے 23 دسمبر کو مینار پاکستان کے وسیع گرا¶نڈ میں اس کی بنیاد رکھی جائے گی اور بہت جلد استحصالی اور کرپٹ نظام انتخاب کا سورج ڈوب جائے گا اور غریب عوام کیلئے استحکام پاکستان اور عوامی خوشحالی کی نئی صبح کا آغاز ہو گا۔ وہ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کے باہر نظام بدلو طلباءریلی سے خطاب کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن