کراچی (آئی این پی ) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیر فعال قرضوں میں اٹھارہ ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق تیس ستمبر تک بینکوں کے غیر قرضوں کا حجم چھ سو 35 ارب تیراسی کروڑ روپے پر گیا۔ جو تین جون دو ہزار بارہ کو چھ سو ترپن ارب اٹھانوے کروڑ روپے تھے اس دوران بینکوں کے غیر فعال قرضوں میں اٹھارہ ارب پندرہ کروڑ کمی ہوئی۔