پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام تمام مکاتب فکر کے نمائندوں کی مشترکہ پریس کانفرنس آج ہو گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) علماء کونسل کے زیر اہتمام تمام مکاتب فکر اور تمام مذاہب کے نمائندوں کی مشترکہ کانفرنس آج   ہو گی جس میں 32 سے زائد سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔  صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کے مطابق   فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کے لیے متفقہ لائحہ عمل تیار کرنے کی کوشش کی جائے گی۔صدارت  علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...