دبئی (نوائے وقت رپورٹ) دبئی پولیس نے قتل کئے جانے والے پاکستانی خرم اقبال اور اسکی دو بیٹیوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقتول کی بیوہ اور اسکے بھائی کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا اور تفتیش مکمل ہونے تک یو اے ای میں رکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
دبئی میں پاکستانی خرم اقبال دو بیٹیوں کی ہلاکت کی تحقیقات، بیوہ اسکے بھائی کا پاسپورٹ ضبط، شہر چھوڑنے پر پابندی
Dec 11, 2013