ملاعمر نے امریکیوں سے مذاکرات کا اختیار ملا برادر کو دیدیا: اسلم بیگ

کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ نے کہا ہے ملاعمر نے امریکیوں سے مذاکرات کا اختیار ملا بردار کو دیدیا ہے۔ امریکہ اور افغان طالبان میں بات چیت پاکستان کے ذریعے ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن