خیبر پی کے ا سمبلی کے ڈپٹی اسپیکر امتیاز شاہد کو صوبائی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)خیبر پی کے اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر امتیاز شاہد کو صوبائی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔خیبر پی کے  کے وزیر قانون اسرار اللہ گنڈاپور عید الاضحی کے روز خود کش حملے میں شہید کر دئیے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...