پشاور (این این آئی)خیبر پی کے اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر امتیاز شاہد کو صوبائی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔خیبر پی کے کے وزیر قانون اسرار اللہ گنڈاپور عید الاضحی کے روز خود کش حملے میں شہید کر دئیے گئے تھے۔
خیبر پی کے ا سمبلی کے ڈپٹی اسپیکر امتیاز شاہد کو صوبائی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ
Dec 11, 2013