خیبر پی کے میں ریلوے کی 307 ایکڑ اراضی پر پولیس سمیت متعدد اداروں اور بااثر افراد کا قبضہ

پشاور (آئی این پی+ نوائے وقت نیوز) خیبرپی کے میں محکمہ ریلوے کی 307 ایکڑ زمین پر متعدد اداروں اور بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ریلوے کی زمین پر مختلف سرکاری اداروں نے تعمیرات کر رکھی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن