وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم، سمیڈا کی فزیبلٹی سٹڈیز رپورٹ ڈاؤن لوڈز کرنیوالوں کی تعداد 21 لاکھ ہوگئی

Dec 11, 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر اعظم یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی ’سمیڈا‘ کی ویب سائٹ سے  کاروباری منصوبوں کی پری فیزیبلیٹی سٹڈیز کے حصول کیلئے اب تک ہونے والے  کُل  ڈائون لوڈز کی تعد ا د1 2 لاکھ  ہو گئی۔ 10 لاکھ ڈائون لوڈز سکیم کے افتتاح کے بعدصرف 2 روز کے اندر ہوئے۔

مزیدخبریں