آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق بورڈ کا اجلاس 19 دسمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا

Dec 11, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق بورڈ اجلاس 19 دسمبر کو کرنے کا ا علان کر دیا۔ آئی ایم ایف کے مطابق اجلاس میں ای ایف ایف پروگرام کے تحت معیشت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں کارکردگی کے معیار کو تبدیل کرنے کی درخواست پر بھی غور ہو گا۔ 

مزیدخبریں