ڈرون حملوں کیخلاف تحریک انصاف کا دھرنا جاری، چاہے برسوں بیٹھنا پڑے نیٹو سپلائی کوئی نہیں کھلوا سکتا: رہنما

پشاور (آئی این پی) تحریک انصاف کے ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی تحریک کو 18 روز پورے ہو گئے۔ 18 ویں روز بھی حیات آباد ٹول پلازہ پر دھرنا کیمپ جاری رہا جس میں جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد کے کارکنوں نے شرکت کی۔ تحریک انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے اس عزم کا اظہار کیا چاہے برسوں تک دھرنا دینا پڑے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ رہنمائوں کا کہنا تھا پاکستانی قیادت نے پھر امریکہ کے سامنے بھیگی بلی کا کردار ادا کیا تاہم وفاقی حکومت سن لے ہم کسی صورت نیٹو سپلائی کو خیبر پی کے سے نہیں جانے دینگے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...