واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر اوباما کو زہریلے پائوڈر کا خط بھیجنے والی سابق اداکارہ نے اعتراف جرم کر لیا۔ سابق اداکارہ شنون گوز رچرڈسن کو زہریلے پائوڈر والا خط بھیجنے کے جرم میں 18 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
اوباما کو زہریلا پائوڈر بھیجنے والی سابق اداکارہ کا اعتراف جرم
Dec 11, 2013