ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے 1993ء کے ممبئی حملے کیس کے مرکزی ملزم یعقوب عبدالرزاق میمن کی سزائے موت پر عملدرآمد 28 جنوری تک روکتے ہوئے سی بی آئی اور مہاراشٹر حکومت کو نوٹس جاری کردئیے۔
93 کے ممبئی دھماکے کیس میں ملزم یعقوب عبدالرزاق میمن کی سزائے موت پر عملدرآمد 28 جنوری تک ملتوی
Dec 11, 2014