جون 2015ء تک غیر فعال قرضوں کی وصولی کا حجم 20 فیصد کی سطح پر لے آئینگے: بابرحیات

لاہور ( کامرس رپورٹر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ غیر فعال قرضہ جات کی   وصولی ہنگامی بنیادوں پر کررہا ہے واضح رہے کہ بینک غیر فعال قرضہ جات کا حجم 57 فیصد سے کم کر کے 24 فیصد تک لے آیا ہے جون 2015ء تک یہ انشاء اللہ 20 فیصد کی سطح پر لے آئیں گے۔ اس کا اظہار سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب بابر حیات تارڑ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بینک نے دوران سال کیلئے زرعی قرضہ جات کے اجراء کا حجم 11.5ارب روپے مقرر کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن