سپریم کورٹ: گلگت وبلتستان کی عدالت سے میر شکیل الرحمن کو سزا پر حکم امتناعی جاری

اسلام آباد  (اے پی پی) سپریم کورٹ نے گلگت وبلتستان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے جنگ گروپ  کے سربراہ میر شکیل الرحمن وغیرہ کو  سزائوںکیخلاف   درخواست کی سماعت  میں  ان  سزائوں پر پاکستان کی حدود میں عملدرآمد  کے بارے میں حکم امتناعی جاری کردیا ہے اورگلگت وبلتستان  کی عدالت کے دائرہ اختیار کے تعین کیلئے  اٹارنی جنرل کو  معاونت کیلئے طلب  کرتے ہوئے کیس کی مزیدسماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...