سام سنگ نے 850 EVO ایس ایس ڈی متعارف کرادی

Dec 11, 2014

لاہور (پ ر) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے 850 EVO ایس ایس ڈی لانچ کردی جو اس کے برانڈڈ سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو لائن اپ میں تازہ ترین اضافہ ہے۔ سام سنگ کے 3-bit 3D ورٹیکل نینڈ ٹیکنالوجی پرمبنی 850 EVO ایس ایس ڈی اپنے پیشرو کے مقابلے میں کارکردگی اور برداشت میں زیادہ طاقت ور ہے اور یہ مرکزی دھارے میں شامل کمپیوٹرز میں استعمال کیلئے مثالی ڈیوائس ہے۔

مزیدخبریں