واشنگٹن(آئی اےن پی ) امریکہ میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم متعدد گروپوں نے امریکہ بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلنے کے خطرات سے خبردار کردےا۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق ایڈووکیسی گروپ کا کہنا ہے کہ کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے کے بعد سے متعدد امریکی شہروں میں ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جن سے مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافے کی نشاندہی ہو رہی ہے۔ اس گروپ کا بیان امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فیلاڈےلفیا میں ایک مسجد کے باہر س±ور کا کٹا ہوا سر ملنے کے بعد سامنے آیا ہے۔
ایڈووکیسی گروپ
امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے:ایڈووکیسی گروپ
Dec 11, 2015