ذہنی دباؤ اور ناخوشی جلد موت کا سبب نہیں بنتی: نئی تحقیق

Dec 11, 2015

لندن (بی بی سی) برطانیہ میں ایک عشرے پر محیط تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ذہنی دباؤ اور ناخوشی جلد انسانی موت کا سبب نہیں بنتی۔ اس بڑی تحقیق میں دس لاکھ عورتوں نے شرکت کی۔ البتہ ماہرین کے خیال میں اگر پریشانیاں انسان کو بچپن میں ہی گھیر لیں تو صحت پر دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

مزیدخبریں