پنجاب فلم سنسر بورڈ : اداکارہ زیبا علی کی بطور چیئر پرسن مد ت میں دوسال کی توسیع

Dec 11, 2015

لاہور(کلچرل رپورٹر)پنجاب فلم سنسر بورڈ نے اداکارہ زیبا علی کو بطور چیئر پرسن کی مد ت میں دوسال کی توسیع کردی ۔ان کو 2013ء میں بطور چیئرپرسن تعینات کیا گیا تھا۔ان کی مدت ختم ہونے کے بعد پنجاب حکومت نے ان کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں