ڈونیڈن(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 409 رنز بنالئے۔مارٹن گپٹل 156 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔بریسویل 32 اور نیل ویگنر صفر پر کھیل رہے تھے۔سرنگا لکمل، نووان پرادیپ اور دشمانتھا چمیرا نے دو دو وکٹیںجبکہ کپتان میتھیوز اور سری وردنے یک ایک وکٹ حاصل کی۔پہلے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ کا سکور 8 وکٹوں پر 409 رنز تھا۔
ڈونیڈن ٹیسٹ:گپٹل کی سنچری ‘نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف8وکٹوں پر409رنز بنا لئے
Dec 11, 2015