آل پاکستان انٹر بورڈ فٹبال ٹورنامنٹ شروع، کوئٹہ، فیصل آباد کی ٹیمیں کامیاب

Dec 11, 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) آل پاکستان انٹربورڈ بوائز فٹبال ٹورنامنٹ کا آغازہوگیاپہلے روزکوئٹہ نے گوجرنوالا بورڈ کو چار کے مقابلے میں چھ گول جبکہ فیصل آباد بورڈ نے سوات بورڈ کو ایک صفر سے ہرایا۔

مزیدخبریں