اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چےئرمےن پاکستان تحرےک انصاف عمران خان کی منظوری سے ہفتہ کے روز وزےراعظم نواز شرےف اوران کے بچوں کے پانامہ لےکس پر مبےنہ متضاد بےانات کے حوالے سے جھوٹوں کی داستان کی دوسری قسط جاری کردی اس موقع پر پارٹی کی سٹرےٹجی کمےٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چےئرمےن نے کہا کہ پانامہ لےکس اور بعد مےں سپرےم کورٹ مےں سامنے آنے والے حقائق کے بعد وزےراعظم کو اخلاقی طور پر مستعفی ہوجانا چاہئے تھا لےکن چونکہ شرےف فےملی اخلاقاےات پر ےقےن نہےں رکھتی لےکن مےں پانامہ کےس مےں آخری حد تک ان کا مقابلہ کروں گا۔