لاہور (پ ر) گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور میں کامرس اور جدید بینکنگ کے موضوع پر سیمینار ہوا۔ کالج کے پرنسپل پروفیسر طاہر جاوید نے صدارت کی۔ مسلم کمرشل بینک ریلوے روڈ کے ای وی پی سید منصور علی اور دیگر بینک آفیسروں سید عدنان محبوب اور وقاص احمد، محسن رضا سدھو نے جدید بینکنگ کے موضوع پر مختلف لیکچرز دیئے سیمینار میں شعبہ کامرس کے انچارج پروفیسر طاہر محمود، پروفیسر جاوید اختر، پروفیسر خالد رفیع، ڈاکٹر عباد نبیل، پروفیسر محمد احمد مخدوم، پروفیسر محمد اقبال چیمہ، پروفیسر محمد زاہد اعوان نے شرکت کی۔
گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور میں جدید بینکنگ کے موضوع پر سیمینار
Dec 11, 2016