مختلف جماعتوں سے آفر ہوئی‘ بھٹو کی سوچ کہیں نہیں جانے دیتی: یوسف رضا گیلانی

ملتان (سپیشل رپورٹر) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مجھے مختلف جماعتوں سے آفر ہوئی لیکن بھٹو کی سوچ مجھے کہیں جانے نہیں دیتی پیپلزپارٹی ایک تحریک کا نام ہے جو کہ ایک لبرل جماعت ہے اس نے ہمیشہ جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کام کیا پی پی نے اپنے دور اقتدار میں بلوچستان کو حقوق دیئے ہم جہاں جلسے کرتے تھے وہاں دھماکے ہو جاتے تھے اقتصادی راہداری منصوبہ آصف زرداری نے شروع کرایا تھا جس کا سہرا آج نوازشریف اور شہباز شریف اپنے سر پر باندھ کر عوام کی ہمدردیاں سمیٹ رہے ہیں۔/ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز انہوں نے پی پی کے رہنما اسلم ڈوگر کی رہائش گاہ پر منعقدہ جلسے سے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...