راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی کے علاقے ضیاء کالونی میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ ہوگیا جس سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ دھماکے کے بعد گھر میں آگ لگنے سے سامان اور فرنیچر جل گیا۔
راولپنڈی : گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکہ، سامان جل گیا، خاتون زخمی
Dec 11, 2016