ایف آئی اے کی ٹیم سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کے ملزم کو لینے تھائی لینڈ پہنچ گئی

ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کے ملزم عبدالرحمان بھولا کی حوالگی کے لئے تھائی لینڈ پہنچ گئی۔ ٹیم میں کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے بدر بلوچ، انسپکٹر رحمت ڈومکی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن